Warning: mysqli_query(): (HY000/1021): Disk full (/tmp/#sql_400e_0.MAI); waiting for someone to free some space... (errno: 28 "No space left on device") in /home/dircompa/public_html/dailyurdu/wp-includes/wp-db.php on line 1924

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/dircompa/public_html/dailyurdu/wp-includes/wp-db.php:1924) in /home/dircompa/public_html/dailyurdu/wp-content/plugins/disable-xml-rpc-pingback/disable-xml-rpc-pingback.php on line 51
وفاقی وزراء کی سر عام پھانسی سے کی قرارداد کی شدید مذمت | Daily Urdu News
Warning: mysqli_query(): (HY000/1021): Disk full (/tmp/#sql_400e_0.MAI); waiting for someone to free some space... (errno: 28 "No space left on device") in /home/dircompa/public_html/dailyurdu/wp-includes/wp-db.php on line 1924

وفاقی وزراء کی سر عام پھانسی سے کی قرارداد کی شدید مذمت

اسلام آباد:وفاقی وزراء فواد چوہدری اور شریں مزاری نے اپنی ہی جماعت کی جانب سے پیش کردہ سرعام پھانسی سے متعلق قرارداد کی شدید مذمت کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے ریپ کیس کی سزا سے متعلق بل کی مخالفت کردی۔

فواد چوہدری نے قومی اسمبلی اجلاس میں بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سر عام پھانسی دینے سے متعلق قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ اس طرح کے قوانین تشدد پسند کرنے والے معاشروں میں بنتے ہیں۔

فوادچوہدری نے کہا کہ معاشرے کو متوازن رہنا چاہئے،بربریت سے آپ جرائم کے خلاف نہیں لڑ سکتے جبکہ یہ انتہاپسندانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔

دوسری جانب انسانی حقوق کی وفاقی وزیرشیریں مزاری نے بھی وزیرمملکت علی محمد خان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کی مخالفت کردی ۔

شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سرعام پھانسی کے حوالے سے قرارداد پارٹی پالیسی کے مطابق نہیں بلکہ یہ ایک فرد واحد کی تجویز ہے ۔

Source aaj.tv

Warning: mysqli_query(): (HY000/1021): Disk full (/tmp/#sql_400e_0.MAI); waiting for someone to free some space... (errno: 28 "No space left on device") in /home/dircompa/public_html/dailyurdu/wp-includes/wp-db.php on line 1924
You might also like