Warning: strpos(): Empty needle in /home/dircompa/public_html/dailyurdu/wp-content/plugins/rapids-cache-pro/rapids-cache-pro.php on line 56

sex free busty brunette amateur and her toy.
www.kamakathalusex.com

نیلم منیر کو ایسا تحفہ مل گیا جو اس کو ملتا ہے جسے الله چاہتا ہے

معروف اداکارہ نیلم منیر خان کو تحفے میں ’غلافِ کعبہ ‘ مل گیا۔گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ نیلم منیر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’غلافِ کعبہ‘ کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’اللّہ کے فضل سے

مجھے غلافِ کعبہ کا ایک ٹکڑا ملا ہے۔‘اداکارہ نے لکھا کہ ’الحمداللّہ یہ میرے لیے سب سے قیمتی تحفہ ہے۔ان کی اِس پوسٹ پر ان کے مداحوں نے ان کو مبارکباد دی۔ربیّعہ ملک نامی صارف نے لکھا کہ ’بہت بہت مبارک ہو، بہت ہی خوبصورت تحفہ ہے ماشااللّہ۔‘نمرہ نامی صارف نے لکھا کہ ’اللّہ پاک ہم سب کو بھی اپنا گھر دیکھنا نصیب کرے آمین۔واضح رہے کہ نیلم منیر اِن دنوں جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامے ’کہیں دیپ جلے‘ میں اداکار عمران اشرف کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

Source pakistankibaat
You might also like