ٹھٹھہ می دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

ٹھٹھہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سڑک کی کھدائی کے دوران بھاری تعداد میں جدید اسلحے کی بڑی مقدار برآمد کرلی گئی۔

ٹھٹھہ ساکرو کوسٹل ہائی وے کی کھدائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ جن میں سات ایس ایم جیز اور دو پستول شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران 2 دستی بم اور ڈیٹونیٹر بھی ملے ہیں۔ پولیس نے اسلحہ چھپانے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Source dunya news
You might also like