شورکرٹ کےقریب گر کر تباہ ہاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ

اک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تکنیکی وجوہات کے سبب شورکورٹ کےقریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا، حادثے کے دوران پائلٹ جہاز سے باحفاظت اترنے میں کامیاب رہا، زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے ائیر ہیڈ کوارٹر نے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔

Source roznama dunya
You might also like