روس میں ٢ بہنیں مل گئی ٧٨ سال بعد

روس میں دوسری جنگ عظیم کے دوران بچھڑنے والی دو بہنیں 78 سال بعد دوبارہ مل گئیں، دونوں بہنیں 1942میں اسٹالن گراڈ میں نازی فوج کی بمباری کے دوران بچھڑ گئی تھیں۔94سالہ روزالینا اور 92 سالہ یولیا 78 سال بعد ایک دوسرے سے ملتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔

Source dailypakistan
You might also like