Browsing Category

pakistan

Pakistan

وزیر قانون فروغ نسیم نے سرعام پھانسی کی مخالفت کر دی۔

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے سرعام سزائے موت کی مخالفت کر دی۔ فروغ نسیم نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا سر عام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے، 1994 میں سپریم کورٹ سرعام پھانسی کی سزا کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے،…

رانا ثناء کا نیا بیان پی ٹی آئی کے اتحادی جماعت ک بارے میں

رانا ثناء نے کہا ہے کہ مقدمے میں اب تک 10 پراسکیوٹرز کو 6 کروڑ روپے دیئے گئے، پی ٹی آئی سے اتحادیوں سمیت 22 کروڑ عوام ناراض ہے، اتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء نے میڈیا سے…

پنجاب حکومت کی نئی پناہگاہ اسحاق دار کا کروڑو کا گھر

گلبرگ لاہور میں واقع سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالت نےحکم امتناع جاری کرتے ہوئے نیلامی روک دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایچ بلاک گلبرگ میں واقع جائیداد ہاؤس نمبر 7 کی…

محبوبہ مفتی کے ٹفن باکس میں خط میں پیغام

مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے کہا ہے کہ ‘کشمیر کے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے اور انہیں بدترین معاشی اور نفسیاتی تکالیف کا سامنا ہے۔’ محبوبہ مفتی کو پانچ اگست کو جموں و کشمیر…