بکرے کے گوشت میں کورونہ وائرس

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شئیر ہورہی ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور اگلے 60 دن تک بکرے کا گوشت نہ کھایا جائے کیونکہ بکرے کے گوشت میں کرونا وائرس کی نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے خوف و ہراس پھیلانے والی سوشل میڈیا پوسٹ کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکرے کے گوشت اور کرونا وائرس کے حوالے سے کوئی پوسٹ جاری نہیں کی۔ یہ پوسٹ جھوٹ پر مبنی ہ

You might also like